Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیری کا کھٹا میٹھا مزیدار شربت بنائیں، گرمی دور بھگائیں

Now Reading:

کیری کا کھٹا میٹھا مزیدار شربت بنائیں، گرمی دور بھگائیں
کیری

موسم گرما کے آتے ہی پانی اور مشروبات کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔

گرم موسم میں زیادہ پانی سمیت  پھلوں اور سبزیوں سے بننے والے مختلف فرحت بخش مشروبات بھی تجویز کیے جاتے ہیں، جن کے استعمال سے گرمی کی شدت کم محسوس ہوتی ہے اور انسان متعدد بیماریوں سے بھی بچ جاتا ہے

کیری سے بنایا جانے والا شربت  بےحد کھٹا ہوتا ہے لیکن یہ لو لگنے نہیں دیتا، گھر سے باہر نکلنے والے افراد کے لیے گرمی میں بے حد ضروری مشروب سمجھاجاتا ہے جبکہ اسے بنانا نہایت آسان ہے ۔

کیری کا شربت کیسے بنتا ہے؟

اجزاء:

Advertisement

کیری 3 عدد

پانی ½ کپ

چینی ½ کپ

پودینہ حسب ضرورت

نمک ½ چائے کا چمچ

کالا نمک ½ چائے کا چمچ

Advertisement

زیرہ ایک چائے کا چمچ

پانی 3 سے 4 کپ

ترکیب:

کیری کو پانی میں ابال لیں تاکہ وہ نرم ہوجائیں، اس کے بعد اس کا چھلکا اور گٹھلی الگ کرکے گودا نکال لیں۔

ایک بلینڈر میں کیری کا گودا، ½ کپ پانی، پودینہ، نمک، کالا نمک اور زیرہ ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔

اب اسے جگ میں نکال لیں اور ٹھنڈا پانی اور برف شامل کرکے پیش کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اور علاج
ہائی ہیلز پہننے کے 5 فائدے جنہیں آپ نہیں جانتے
فالج، ہارٹ اٹیک اور دیگر امراض قلب کو ہمیشہ خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ عادت اپنالیں
پاکستان دنیا کے 90 فیصد سگریٹ پیدا کرنے والے 9 غریب ممالک میں شامل
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر