Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فائیو اے سائیڈ ہاکی ایونٹ، پاکستان ٹیم کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

Now Reading:

فائیو اے سائیڈ ہاکی ایونٹ، پاکستان ٹیم کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
فائیو اے سائیڈ ہاکی ایونٹ، پاکستان ٹیم کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

فائیو اے سائیڈ ہاکی ایونٹ، پاکستان ٹیم کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے فائیو اے سائیڈ ہاکی ایونٹ کے لیے پاکستان ٹیم کی تیاریاں آخری مرحلے میں پہنچ گئی ہیں۔

سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے فائیو اے سائیڈ ہاکی ایونٹ میں پہلی بار شرکت کے لیے قومی تیاریاں آخری مراحل میں پہنچ چکی ہیں۔

ہاکی میں فائیو اے سائیڈ فارمیٹ پاکستانیوں کیلئے نیا تو ہے لیکن جس تیزی سے یہ فارمیٹ مقبولیت پکڑ رہا ہے اس میں پاکستانی پلیئرز کی پھرتی اور فٹنس بھی ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتر ہورہی ہے۔

پاکستان اس سے پہلے جونیئر سطح پر اس ایونٹ میں شرکت کرچکا ہے تاہم سینئر لیول پر پہلی مرتبہ  سوئٹزر لینڈ میں ایکشن میں دکھائی دے گا۔

اس حوالے سے کوچز کا کہنا ہے کہ کیمپ کے آخری مرحلے میں مقامی اکیڈمیز کے ساتھ میچز رکھے  گے ہیں جس سے کھلاڑیوں کو اپنی مہارت جانچنے کا موقع ملے گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ لوزین میں پانچ ملکی ایونٹ 4 اور 5 جون کو کھیلا جائے گا جس میں پاکستان ٹیم 4 جون کو پولینڈ اور بھارت جبکہ 5 جون کو سوئٹزر لینڈ اور ملائیشیا کے خلاف میچ کھیلے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کبھی کسی کی باتوں میں آ کر حکمت عملی تبدیل نہیں کی، بابر اعظم
ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کا پاکستان کے خلاف وائٹ واش
بابر اعظم کی کپتانی پر اظہر علی ان کی حمایت میں سامنے آگئے
رضوان نے قومی ٹیم کو متحد کرنے کا کریڈٹ شاہین کو دے دیا
قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کی ایک بار پھر بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کی خواہش
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں گا، سنیل نارائن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر