Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق پیش گوئی

Now Reading:

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق پیش گوئی
دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق پیش گوئی

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق پیش گوئی

بھارتی کھلاڑی دنیش کارتک نے پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے بارے میں پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی کھلاڑی دنیش کارتک نے حال ہی میں آئی سی سی ریویو میں بابر اعظم سے متعلق پیش گوئی کی ہے جس میں ان کہنا تھا کہ بابر اعظم تینوں فارمیٹ کے نمبر ون بیٹر بننے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ہربھجن کی بابر اعظم سے متعلق پیش گوئی

Advertisement

انہوں نے کہا کہ بابر اعظم میں پوٹینشل موجود ہے جبکہ میری نیک خواہشات ان کے ساتھ ہیں، بابر اعظم ٹیسٹ کے فیبلوس فائیو میں شامل ہونے کی تمام صلاحیتیں رکھتے ہیں۔

دنیش کارتک کہتے ہیں بابر اعظم اسپیشل پلیئر ہیں، ان کا توازن اور بال کو مارنا اچھا ہے، وہ تینوں فارمیٹ کے نمبر ون بیٹر ہونے کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کرکٹر بن سکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا بابر اعظم اس وقت ٹیسٹ میں پانچویں جبکہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں پہلے نمبر پر موجود ہیں، بابراعظم ہائی کوالٹی پلیئر ہیں اور وہ اس وقت اپنی بلندی پر ہیں۔

Advertisement

بھارتی کھلاڑی نے مزید کہا کہ بابر اعظم تینوں فارمیٹ میں شاندار ہیں جبکہ ابھی ان کو کئی ٹیسٹ میچز کھیلنے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے پنجاب پولیس کے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر